ننانوے کا پھیر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - روپیہ بڑھانے کی مستقل فکر، ہوس کا چکر، بے جا لالچ، شدید طمع، بے جا لالچ اور طمع۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - روپیہ بڑھانے کی مستقل فکر، ہوس کا چکر، بے جا لالچ، شدید طمع، بے جا لالچ اور طمع۔